اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے آج بھی غزہ پر بمباری کی ۔ فضائی حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔ اب تک کم و بیش 1740 فلسطینی شہید اور تریسٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں ۔ گزشتہ روزاسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ حماس کی طرف سے بنائی گئی سُرنگیں تباہ کرنے کے بعد بھی غزہ میں فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
.......
/169